: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،18اپریل(اعتمادنیوز)اتفاقی طورٹرایکٹر سے نیچے گرنے کے بعدزخموں سے تاب نہ لاکر ایک 26سالہ شخص فو ت ہوگیا۔کیسرا پولیس کے مطابق نعش کی شناخت بی رمیش ولد مورتی کی حیثیت سے کی گئی۔جو کیسرا
علاقے کا رہائشی ہے۔جمعہ کی صبح ٹرایکٹر سے نیچے گرنے پر سر پر گہری چوٹ لگی،اسے فوری طور پر نزدیکی ہاسپٹل لیے جایاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔کیسرا پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔